What is Aapi?
Aapi.pk is a multi-services platform leading Womenomics in Pakistan, aka Economic Women Empowerment.
Through our digital technology solutions and supporting ecosystem, we engage, enable and empower women across Pakistan to open-up to the digital economy; upskilling and upscaling them to become financially independent and successful, In Sha Allah.
Our Mission is to
Engage. Enable. Empower
at least 20% of the overall 103 million women in Pakistan, helping them to become financially independent and active participants in economy.
We achieve our mission by providing
a world class support ecosystem and digital solutions enabling women in Pakistan to earn income from the comfort and safety of their own home.
Aapi.pk is not a charity organization,
nor an NGO, neither some international group of jolly molly Samaritans.
Aapi.pk is a private limited company, registered in England and Pakistan; owned by a British Pakistani, head-office in London, UK and regional operations and representations in Pakistan.
Let's do The Right Thing, The Right way, Achieving The Right Outcome, Together!
Something amazing is happening soon!
Sign up and be one of the first to know when your awesome new success platform is ready.
© 2020 Aapi Technologies Ltd,- All Rights Reserved. Registered in England, United Kingdom
Are you a five-star training specialist and mentor?
Womenomics in Action!
Join as Instructor and/or Mentor
Engage. Enable. Empower.
BE PART OF THE STORY
Interested to become Angel Investor*?
Join as Angel Investor
BECOME A SUCCESS PARTNER!
For any inquires please contact us at support@aapi.pk
*Come aboard as an Angel Investor and support the underprivileged . Buy and give study gift card through our safe and secured system. You can review who has applied for funding and why, and how this would help them to become independent . You can also sponsor various boot camp style Success and Training Programs conducted by Aapi.pk .
Join our awesome network of experienced professionals and Success Enablers. We welcome everyone, volunteers as well as paid professionals from Pakistan and across the world.
Like, Follow, Share
Interested to Hire Top Talent?
Hire Top Female Talent in Pakistan
BECOME A SUCCESS PARTNER!
Employ vetted and top performing Success Program Graduates and experienced professionals. Hire as temp Virtual Assistant for short assignments or perm full-time Remote worker, through our Freelance and Jobs marketplaces.
نئ سوچ نیا عزم
یہ اپنی نوعیت کا پہلا پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد پاکستان میں موجود ہر طبقہ فکر اور ہر عمر سے تعلق رکھنے والی آپیز کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے۔
Engage. | Enable. | Empower.
جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے ذریعے آپیز کے معاشی مسائل کا حل اب کوئی فرضی داستان نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ اندورن ملک اور بین الاقوامی سطح پر صارفین کو اپنی خدمات پیش کر کے نہ صرف ہماری آپیز اپنے خاندان کی کفالت کر سکیں گی بلکہ ملک کے لئے کثیر ذر مبادلہ کا حصول بھی ممکن بنائیں گی۔
آپی ایک ملٹی سروسز پلیٹ فارم ہے جو آپیز کے لئے تعلیم، روزگار، بزنس، سہولیات کی فراہمی اور اپنے ہنر کو زریعہ آمدن بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔
اس پلیٹ فارم کی ضرورت اس لئے محسوس کی گئ کہ ملک میں آپیز کے لئے مناسب زرائع روزگار نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اور آپیز کی اکثریت کے لئے ہماری معاشرتی اقدار کی بنا پر حصول رزق کی تلاش میں گھر سے نکلنا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ اکثر آپیز کو ملازمت کیلئے خاندان سے اجازت نہیں ملتی۔ ایک مسئلہ یہ ہےکہ ملازمت کی جگہ کا ماحول اچھا نہیں اور مردوں کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ بعض آپیز گھریلو ذمہ داریوں کی وجہ سے ملازمت نہیں کرتیں۔ ۔ایسے میں لازم ہے کہ اس انٹرنیٹ کے دور میں انہیں گھر بیٹھے ایسی سہولت میسر ہو جس کی مدد سے وہ نئے ہنر سیکھ کر یا اپنی پہلے سے حاصل شدہ مہارتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے لئے با عزت روزگار کما سکیں۔
آپی کا نصب العین
خواتین کو خود انحصاری اور معاشی خود مختاری کی راہوں پر گامزن کرنا۔
یہی وقت کا تقاضا ہے اور قائد کے پاکستان کا نیا رخ بھی۔
آئیے اپنی جدوجہد سے بدلیں اپنا مستقبل۔
آپی کا ویژن ، باکمال آپیز،
خوشحال پاکستان
ہمیں اپنی تمام آپییز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہو گا. ہمیں سب کو ایک ساتھ کمیابی حاصل کرنا ہوگی. پورے پاکستان میں آپییز کا ایک بہت بڑھا اور بہت مضبوط نیٹ ورک ہمیں تشکیل دینا ہوگا, اور یہ سب اب ممکن ہے سوشل میڈیا کی مدد سے, کسی کو گھر سے باہر کسی غیر سے ملنے کی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں ہوگی, سوائے جب اگر کوئی جوائنٹ سیمینار کرنا ہو, وہ بھی اب انٹرنیٹ سے ہی ایٹینڈ ہو جاتا ہے. یہ بہترین وقت ہے آپییز کے لئے کچھ کرنے کا اور Aapi.pk یہ ہی ممکن بنانے آیا ہے, إن شاء الله, الحمد لله.
آپی کے مختلف پلیٹ فارم کے ذریعے ، مقامی اور بیرون ملک دوسرے صارفین کے علاوہ ، ہماری اصل کمیابی اس میں ہوگی کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ کاروبار کریں ، آپییز ایک دوسرے کو خدمات فراہم کریں، آپییز ایک دوسرے کے ساتھ خرید وَ فروخت کریں، آپییز ایک دوسرے سے آمدنی حاصل کریں، آپییز ایک دوسرے کی مہارت اور تجربے سے فائدہ اُٹھائیں، آپییز ایک دوسرے کی مدد اور حفاظت کریں۔ اس کو ویمنومکس کہا جاتا ہے ، یہی وہ بات ہے جو خواتین کی معاشی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے, اسی سے آپییز کو معاشی استحکام حاصل ہو گا, إن شاء الله. سب سے بڑھ کر یہ کہ یہی ہمارے دین اور پیارے انبیاء علیه السلام ہمیں سبق سکھاتے رہے ہیں اور ہمارے خالق اللہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى کی ہم سے توقع ہے کہ ہم ایک دوسرے کی مدد کریں اور مضبوطی سے تھام لین دین کو. کیا یہ ممکن نہیں کہ ہماری معاشی ترقی بھی ایک دوسرے سے منسلک ہو, کیا یہ عجیب بات ہے؟
“And when you have decided, then put trust on Allah. Indeed, Allah loves the ones who put trust [in Him]”
پھر جب آپ کا پختہ اراده ہو جائے تو اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کریں، بے شک اللہ تعالیٰ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے.
(Surah Al-i-Imran 3:159)